*اس پوسٹ کو شیئر ضرور کریں*
سیلاب زدگان کو فوری امداد میں کیا اشیاء بھجوائی جائیں؟
جن اشیاء کی فوری ضرورت ہے اور اولین ترجیحات ہیں ان کی لسٹ درجِ ذیل ہے۔۔۔
سیلاب زدہ علاقوں میں متاثرین کو بعض ایسی چیزیں بھجوائی جا رہی ہیں جن کی قطعی ضرورت نہیں یا وہ اشیاء جو متاثرین کی ضرورت اور ترجیحات میں شامل نہیں ہیں جیسے کہ ان سلے کپڑے، لیدر ریگزین کے جوتے، کمبل، رضائیاں، پکا ہوا کھانا، اور کچا دودھ غیرہ۔۔۔
(پکا ہوا کھانا چونکہ ایک یا دو ٹائم کام آتا ہے اور برسات کی وجہ سے جلد خراب ہوجاتا ہے، لہذا پکے ہوئے کھانے کے بجائے اگر خشک راشن اور ساتھ پکانے کے لوازمات بھی دئے جائیں تو زیادہ فائدہ ہوگا)
*Please Send PKR. 500 to our Bank Account or Mobile Wallets*
Account Title:AZEEM TARIQ,
Account Number: 02127901341303,
IBAN: PK18HABB0002127901341303
Branch Code: 212
Branch: GHALLA MANDI, VEHARI
Reference Mobile Number: 03097990325
Payment Sending instruction!
Mobile Wallets
Jazz cash.Azeem Tariq
03097990325
Easypaisa account. Azeem Tariq
03097990325
These are the account numbers we have given you and you can use them۔
یہ اکاؤنٹس نمبر تھے جو ہم نے آپ کو بتا دیے ہیں اور آپ ان کا استعمال کر سکتے ہیں۔ شکریہ
1۔ خشک راشن/ گھی/ آئل/ دال/ چاول/ نمک/ آٹا/ ڈبل روٹی/ بن/ رس/ کیک/خالد شہزاد بسکٹ/ نمکو/ ڈرائی فروٹس/ بھنے ہوئے چنے/ پیاز/ آلو/ ٹماٹر وغیرہ
2۔ پکانے کے لئے لوازمات سلنڈر/خالد شہزاد سٹوپ/ لیمپ/ ماچس/ ٹارچ/ موم بتی/ لائٹر/ سولر لیمپ وغیرہ
3۔ ضروری برتن سالن کے لئے دیگچے/ چائے کے لئے دیگچی/ پلیٹیں/ کپ/ جگ/ گلاس/ چمچ وغیرہ
4۔ پینے کا صاف پانی/ منرل واٹر ( کیوں کہ نلکے اور کنویں وغیرہ کام نہیں کر رہے اور سیلاب کی وجہ سے بجلی نہیں ہے)
5۔ فوری رہائش اور انتظام کے لئے ترپال/ خیمے/ چھتریاں/ برساتیاں وغیرہ
6۔ کمبل/ خالد شہزادچادریں/ دریاں/ مچھردانیاں/ فرش والی چٹائیاں/ پولی تھین کی چادریں وغیرہ
7۔ سلے ہوئے کپڑے خاص کر بچوں، خواتین کے کپڑے، چھوٹے بچوں کے لئے زیرو سائز سے لے کر 24 نمبر تک اور پھر سمال، میڈم لارج، ایکسٹرا لارج سائز کے سلے ہوئے کپڑے
(ان سلے کپڑے بھیجنے کا فائدہ نہیں کیوں کہ سلانے کا انتظام ہی نہیں)
8۔ خواتین کی انڈر گارمنٹس/ سنیٹری پیڈز/ ادویات وغیرہ (ہنگامی بنیادوں پر امدادی انتظامات خالد شہزاد چونکہ مرد حضرات کرتے ہیں تو خواتین کی بنیادی اور اہم ضروری اشیاء نظر انداز ہوجاتی ہیں)
9۔ پلاسٹک بوٹ/ پلاسٹک چپل/ ربڑ والے دستانے وغیرہ (عام لیدر، ریگزین والے جوتے بارش، پانی میں استعمال کے قابل نہیں ہوتے سلائی وغیرہ کھل جاتی ہے لہذا پلاسٹک کے اچھے جوتے اور لانگ بوٹ زیادہ بہتر ہوتے ہیں)
10۔ بچوں کے لئے خشک دودھ/ بچوں کی خشک خوراک/ لیکٹوجن/ سری لیک/ فیڈر/ پیمپر/ اور بچوں کی صفائی کے لئے وائپس وغیرہ
11۔ بنیادی طبی امدادی سامان/ فرسٹ ایڈ کا سامان (زخم، چوٹ اور فوری خون روکنے کی ادویات انجیکشن وغیرہ)
12۔ ضروری و بنیادی ادویات بخار/ ہیضہ/ پیٹ درد/ سر درد/ خارش/ نزلہ زکام/ کان درد/ دانت درد/ پیٹ درد/ جسم درد وغیرہ کی ادویات
13۔ معزور افراد کے لئے واکر/ سٹک/ انہلر/ بوتلز وغیرہ
14۔ روشنی کے لئے سولر پلیٹس/ سولر لائٹس/ سولر پنکھے/ چارجر وغیرہ
15۔ جانوروں کے لئے خشک چارہ/ ونڈا/ سائیلیج وغیرہ (انسانوں کو حتی الامکان امداد مل جاتی ہے لیکن جانوروں کا کوئی پرسان حال نہیں ہوتا)